Shop

Psoriasis Capsules

₨2,600.00

کیپسولز2 صبح ورات غذا کے ایک گھنٹہ بعد پانی سے لیں۔

فائدہ مند غذائیں
دہی ،السی کے بیج، گو بھی دونوں قسم، مچھلی ، براؤن آٹا
نقصان دہ غذائیں
دودھ، کافی، چائے، آلوٹماٹر، بڑا گوشت، انده چینی ، چاول ، سفید آٹا، پکانے کا تیل فرائیڈ اشیاء ، سبز اور لال مرچ ، سگریٹ نوشی وغیرہ

چنبل ، سورائیز ، ایگزیما فنگس ، دھدر، کیل مہاسے، گڑ، پھوڑے، پھنسی ، خشک و تر خارش، موہکے دور کرنے کی بہترین دواء، انتہائی مصفی خون ہے۔

پیکنگ: 120 کیپسول۔ روپے 2600/-

Category:
How to use?

External use only

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Psoriasis Capsules”